Important Announcement for Parents of Children with CAH 46XX
December 6, 2025
former Chief Secretary Sindh Ejaz Ch and senior psychologist from the Department of Psychology, Government College University Lahore, Chairman Ansar Javaid of the Birth Defects Foundation was presented with an appreciation shield.
December 6, 2025🌼 اہم اعلان برائے والدینِ بچوں (CAH 46XX) 🌼
کیئر فاؤنڈیشن یو ایس اے کی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر کیرن سو کے ساتھ آئندہ سماہی خصوصی او پی ڈی
تین جنوری، بروز ہفتہ، شام 6 بجے منعقد کی جا رہی ہے۔
CAH 46XX والے بچوں کے لیے ہر تین ماہ بعد میڈیسن ایڈجسٹمنٹ انتہائی ضروری ہوتی ہے۔
یہ دوائیاں ہارمونز کو کنٹرول کرتی ہیں—ان کی مقدار زیادہ یا کم ہونا بچے کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اسی لیے بروقت چیک اپ اور فالو اَپ بچے کی زندگی اور مستقبل کے لیے بہت اہم ہیں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ فوری طور پر:
ڈاکٹر ناصر محمود یا ہیڈ آفس برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں
تاکہ بچوں کی کیس ہسٹری، ٹیسٹ رپورٹس اور دیگر معلومات مکمل کی جا سکیں
اور پھر آپ تین جنوری کی او پی ڈی میں ضرور تشریف لائیں📞0308-5781723
Birth Defects Foundation
یہ چیک اَپ آپ کے بچے کی صحت، نشوونما اور محفوظ مستقبل کے لیے ضروری ہے۔
اپنے بچے کے لیے چند لمحوں کی توجہ، پوری زندگی کی آسانی بن سکتی ہے
📍 اضافی اہم اطلاع:
ہفتہ وار او پی ڈی بھی جاری ہے۔
10 جنوری، بروز بدھ، صبح 10 بجے ہوگی
برتھ ڈفیکٹ فاؤنڈیشن ہیڈ آفس، خیبر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور میں ہوگی۔
www.bdfpk.org



