ایک مکالمہ انصر جاوید اورعلماء،مفتی صاحبان کے ساتھ۔ ٹرانس جینڈر اور جنس واضح نہ ہونے والوں کا اسلام اور میڈیکل سائنس کے حوالے سے کیا نظریہ ہے اس موضوع پر عنصر جاوید چیئرمین برتھ فیکٹس فاؤنڈیشن اور ٹرانس جینڈر ریہیبلیٹیشن ویلفیئر سوسائٹی نے علماء کے ساتھ مکالمہ کیا اور سوال و جواب بھی دیے اس کی مکمل ویڈیو ضرور دیکھیے اور شیئر کیجیے شکریہ