سی اے ایچ کے بچوں کے لیے ہفتے کی شام 5 بجے بی ڈی ایف لاہور میں مفت ڈوز ایڈجسٹمنٹ، ڈاکٹر کیرن کی زیر نگرانی – یہ موقع ضائع نہ کریں، ادویات 100 فیصد مفت فراہم کی جا رہی ہیں
اپنے بچوں کی صحت اور زندگی کے لیے ان سے مخلص ہو جائیں برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن اپ کو ہمیشہ یہ یاد دہانی کراتی ہے کہ جنس واضح نہ ہونے والے بچوں کی صرف ایک قسم سی اے ایچ کے ان بچوں کو زندگی بھر کھانے والی دو ادویات کی مقدار اگر زیادہ یا کم دی جائیں دونوں صورتوں میں ان کی زندگی اور صحت کو شدید متاثر کر سکتی ہے اس کے لیے ہر تین ماہ بعد اپ کو بی ڈی ایف ا کر ڈوز ایڈجسٹمنٹ کروانا پڑتی ہے اب اپ تمام لوگوں کی خوش قسمتی ہے کہ کیئر فاؤنڈیشن امریکہ کی میڈیکل ڈائریکٹر کیرن اپ کو ہفتے کی شام5 بجے اپ کے بچوں کی ادویات کی مقدار کو سیٹ کریں گی اس موقع کا فائدہ اٹھائیں کیونکہ اپ جانتے ہیں یہ ادویات امیر یا غریب کے فرق کے بغیر پی ڈی ایف 100 پرسنٹ فری مہیا کرتی ہے اور کیئر فاؤنڈیشن امریکہ سے ان لائن او پی ڈی میں ادویات کی ایڈجسٹمنٹ بھی 100 پرسنٹ فری ایڈجسٹ کر رہی ہے تو براہ مہربانی یوں ادویات کی مقدار کو سیٹ کیے بغیر ادویات بچے کی صحت اور زندگی کو نقصان پہنچ سکتا ہے برائے مہربانی اپ اپنے بچوں کے لیے ہفتے کی شام5 بجے پی ڈی ایف کے ہیڈ افس 96 خیبر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور تشریف لائیں رابطہ 03085781723 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سی اے ایچ کا کو مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں