سچ ٹی وی نے گزشتہ روز برتھ ٹفیکٹ فاؤنڈیشن پر ایک رپورٹ تیار کی اور یہاں ا کر انہوں نے مختلف مریضوں سے بات چیت کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن واقعی مریضوں کے علاج کو مکمل طور پر فری کر رہی ہے اس رپورٹ کو اپنے سوشل میڈیا پر ضرور شیئر کیجئے تاکہ بہت سے جنس واضح نہ ہونے والے بچوں کے والدین کو معلوم ہو سکے یہ ایک پیدائشی نقص ہے اور قابل علاج ہے اس کا علاج برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن کر رہی ہے

Dr. Karen Sue, the Medical Director of the Care Foundation USA, conducted a virtual OPD session from the head office of the Birth Defects Foundation (BDF) located in Lahore. During this session, she adjusted the daily dosage of Hydrocortisone and Florinef for children suffering from CAH, a type of gender-related birth defect that requires lifelong medication.
May 10, 2025
May 10, 2025