معذور بچوں اور ٹرانس جینڈر افراد کے لیے خصوصی او پی ڈی ہر بدھ کو 96 خبر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں — پروفیسر ڈاکٹر افضل شیخ 5 فروری کو مریضوں کا معائنہ کریں گے
28 بازار عابد مجید روڈ لاہور کینٹ کے سینٹر میں انصر جاوید مریضوں کے درمیان بیٹھے ہیں اس سینٹر میں جنرل او پی ڈی کے دوران نہ پرچی کے پیسے نہ چیک اپ کے نہ ہی ادویات کے نہ ہی الٹرا اور نہ ہی ای سی جی تمام سہولیات 100 پرسنٹ فری دی جاتی ہے جبکہ جس واضح نہ ہونے والے بچے اور ہونٹ اور تالو کٹے بچے اور ٹرانس جینڈر کی او پی ڈی 96 خبر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں ہر بدھ کو کی جاتی ہے پانچ فروری بروز بدھ کو پروفیسر ڈاکٹر افضل شیخ او پی ڈی کریں گے مریضوں سے گزارش ہے کہ پیر اور منگل والے دن فون کر کے وقت لے لیجئے گا اس پوسٹ کو شیئر کیجئے گا تاکہ ایسے بچوں کے والدین اپنا علاج فری کروا سکے شکریہ انصر جاوید چیئرمین برتھ ڈفیکٹ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرانزیڈریٹیشن ویلفیئر سوسائٹی