سرگودھا کے ایک غریب نابینا باپ کے تین بچے پیدائشی طور پر سی اے ایچ جیسے نایاب مرض کا شکار ہیں۔ متعدد سرجریز کے باوجود ان بچوں کو زندگی بھر دو اہم دوائیں درکار ہیں۔ آپ کی مدد ان کی زندگی بدل سکتی ہے۔
ایک پیدائشی اندھے با پ کی کہانی اسی کی اپیل جمشید سرگودھا کا ریاشی ہے یہ پیدا پیدائشی اندھا ہے بدقسمتی سے اس کے تین بچے جنس واضح نہ ہونے والی سی اے ایچ کیٹگری میں پیدا ہوئے جنہیں زندگی بھر دو ادویات ہائیڈرو کوٹوسون اور فلور نف کھانا پڑتی ہے برتھ ڈفیکٹس فاؤنڈیشن ان بچوں کی ملٹیپل سرجری کر کے ان کی جنس واضح کر دی ہے اور اب صرف ان تینوں بچوں کو دو دو ماہ کی ماہانہ دونوں ادویات 100 پرسنٹ فری مہیا کر رہی ہے بلکہ تمام سی اے ایچ مریض بچوں کے والدین کو چاہہے وہ امیر ہے یا غریب تمام بچوں کو یہ ادویات 100 پرسنٹ فری مہیا کی جاتی ہے یہ غریب ادمی کی مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس کی مالی مدد کر دے اگر کوئی مخیر ان کی مدد کرنا چاہتا ہو تو اس کا رابطہ نمبر ہم سے لے کر براہ راست تعاون کر سکتا ہے نوٹ اس کا نام اور رہائشی علاقہ صحیح نہیں لکھا گیا تاکہ اس کی عزت نفس مجروح نہ ہو رابطے کے وقت اپ کو اس کا صحیح نام پتہ اور فون نمبر مہیا کر دیا جائے گا شکریہ انصر جاوید چیئرمین برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرانس جینڈر ی ہیبلیٹیشن ویلفیئر سوسائٹی