Event

اسلامی نظریاتی کونسل میں ٹرانس جینڈر پروٹیکشن ایکٹ پر اجلاس، انصر جاوید نے ٹرانس جینڈر اور انٹرسیکس کے فرق پر روشنی ڈالی، شریعت کورٹ میں کیس کی کامیابی میں برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن کا اہم کردار

اسلامی نظریاتی کونسل میں ٹرانس جینڈر پروٹیکشن ایکٹ 2018 جو کہ شریعت کورٹ میں کیس چل رہا ہے اس پر اسلامی نظریاتی کونسل نے انصر جاوید چیئرمین پر ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن سینٹر مشتاق احمد جماعت اسلامی سینٹر فیض احمد جے یو ائی کونسل کے تمام عمران اور ٹرانزینڈر کمیونٹی کو بلایا جہاں پہ انسر جاوید تمام میٹنگ کے پارٹسپرٹ کو ڈفرنس بٹوین ٹرانزینڈر اینڈ انٹرسیکس کا کانسپٹ کلیئر کر رہے ہیں اور اسی پہ بعد میں شریعت کورٹ میں یہ کیس جیتے جس میں برڈ فائف فاؤنڈیشن بھی ایک اہم پارٹ ادا کیا

وحید اختر انصاری ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن کے ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کی شعور اور اگہی کے سیمینار میں بس سید چیف گیس تشریف لائے اس کے بعد یہ گروپ فوٹو یہ ایونٹ چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں منعقد کیے گیا

گورنر ہاؤس پنجاب میں گورنر پنجاب چوہری محمد سرور تصویر میں نظر ارہے ہیں جبکہ انصر جاوید چیئرمین برتھ ڈفیکٹ فاؤنڈیشن ایک سیمینار میں خطاب کر رہے ہیں

یونائٹڈ کرسچن ہاسپٹل لاہور میں برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن کی تقریب، نامور شخصیات کا خطاب

یونائٹڈ کرسچن ہاسپٹل لبرٹی گلبرگ لاہور میں برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک پروفیسر ڈاکٹر افضل شیخ چیف سرجن انسر جاوید چیئرمین پی جے میز برینڈ ایمبیسڈر ڈی ایف ٹی وی ایکٹر راشد محمود اور ڈاکٹر میجر کرار حیدر یو سی پی خطاب کر رہے ہیں

ایک ایسے بہادر بچے کی کہانی جو کہ چلاس پیدا ہوا اور اس کے والدین نے اس کی غیر فطری جنس کو لڑکی سمجھ کر قبول کیا حالانکہ وہ لڑکا تھا اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کیجئے اور لوگوں کو بتائیں کہ جنس واضح نہ ہونے والے بچے قابل علاج ہیں اور رابطہ کیجئے برتھ ڈیفیکٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ

"ڈونلڈ ٹرمپ کا جنس کے حوالے سے اسلام کے نظریے کی حمایت: انصر جاوید چیئرمین برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن اور ٹرانس جینڈر ری ہیبلیٹیشن ویلفیئر سوسائٹی کا مؤقف"

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی خود ساختہ جنس کے حوالے سے یہ کہنا کہ دو ہی جنس دنیا میں ہے یہی اسلام کا نظریہ ہے ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خوش امدید کہتے ہیں اور برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن اور ٹرانس جینڈر ری ہے بلٹیشن فاؤنڈیشن نہ صرف جنس واضح نہ ہونے والوں اور ٹرانس جینڈر کا علاج کر رہی ہے بلکہ اس موقف کو بھی اگے بڑھا رہی ہے کہ ٹرانس جینڈر کا علاج نفسیاتی ہے انہیں اپریشن کی ضرورت نہیں ہے اور اج ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اسلام اور برتھ ڈیفیکٹ کے نظریے کو تقویت دی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے تاکہ اسلام کے جو نظریات ہیں اج دنیا بھی اسے تسلیم کر رہی ہے انصر جاوید چیئرمین برتھ ڈیفیکٹ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرانس جینڈر ریہیبلیٹیشن ویلفیئر سوسائٹی 923085781723

Scroll to Top